Skip to Content

Thursday, September 20th, 2018

ورلڈ ٹینس چیمپز کرسمس اسٹارز 2015کی مدد کریں گے

Be First!
by December 1, 2015 General, Urdu News

گوران ایوانسوک اور جرمیلا 19دسمبر کو ہونے والے ٹوائے رن ایونٹ کی سربراہی کرے گے اور رضاکاروں کے ہمراہ پروگرام سے مستفید ہونے والو کو کرسمس کے تحائف فراہم کریں گے

سنگا پور  01 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– او یو ای لمیٹیڈ اور مندارین آرچرڈ سنکاپورکی جانب سے مشترکہ طور پرچھ سال سے کرسمس اسٹار کمیونٹی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہےتین حصوں پر مشتمل یہ پروگرام 2010میں شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد کرسمس کی خوشیوں میں بچوں کی خصوصی اور بیماریوں کی ضروریات کو پورا کرنا ہے جب سے کرسمس اسٹارز سالانہ روایت بنی ہے تب سے اسے مالی حصہ داروں، رضا کاروںاورامداد دہنگان کی بے لوث حمایت حاصل ہوئی ہیں۔

(L to R) Thio Gim Hock, CEO and Group MD of OUE Limited, with Tan Kim Seng, COO of Meritus Hotels & Resorts, at the ceremonial kick-off of Stars of Christmas 2015۔

http://photos.prnasia.com/prnvar/20151130/8521508153

معاونت کرنے والوں میں سنگاپور کے کرسلر جیپ آٹوموٹیو لمیٹڈ، کومکو موٹرسائیکلز پی ٹی ای لمیٹڈ اور کمیونٹی چیسٹ شامل ہیں جو نیشنل کونسل آف سوشل سروسز کے لیے فنڈ اکھٹا کرنے اور انتظامی معاملات طے کرتے ہیں۔ اس سال بھی سنگاپور کی مارینا مینڈرم کی شرکت متوقع ہے ۔

کرسمس اسٹارز 2015 کا افتتاح مندارین آرچرڈ سنگاپور کے دالان میں او یو ای کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور گروپ مینیجنگ ڈآئریکٹر جناب تھیو جم ہاک کی سربراہی میں کرسمس اسٹارز کے رسمی انداز سے ہوگا۔کرسمس اسٹارز مندارین آرچرڈ سنگاپور اور مرینا مینڈرین سنگاپور کو کرسمس ٹری سے سجائیں گے جس میں ہر شراکت دار کا نام، عمر اور صنف کو واضح کیا جائے گا جبکہ عطیہ کنندگان کے لیے جب وہ تحفے خریدیں گے ان کی بہترین معلومات کے لیے ۔

10 دسمبر کو کرسمس اسٹارز 2015 کے فوائد حاصل کرنے والوں کے والدین ، بہن بھائی اور سرپرستوں کو خصوصی مہمان کا اعزاز دیا جائے گا جس کی میزبانی او یو ای کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر اسٹیفن ریاڈی کریں گے۔ بچے او یو ای کے ملازمین اور ان سے ملحق کمپنیوں کے ملازمین سے کرسمس کی دعوت اور جشن کے لیے مندارین آرچرڈ سنگاپور میں ایک سہپرکو ملیں گے ، جس میں سانتا اور اس کے ساتھی تحفے پیش کریں گے ۔

کرسمس اسٹارز 2015 کا اختتام عالمی ٹینس کھلاڑی گوران ایوانسوک اور جرمیلا گوجدوسووا کی شرکت کے ساتھ ہوگا جس دوران ٹوائے رن اکٹیویٹ کا انعقادکیا جائے گاجو تمام عوامی ارکان کے لئے 19دسمبر کی صبح9:00بجےکھول دیا جائے گا ۔ جس میں رضاکارمنڈرین گیلری کے سامنے آرچرڈ روڈ پر اپنی جیپ اور موٹرسائکل چلائیں گے۔پروگرام کے اختتام پر تمام بچوں کے لئے آرچرڈ روڈ سے عطیہ کیا گیا کرسمس تحائف رضاکاروں کے ذریعہ ان کے گھر وںاور اسپتالوں میں بجوایا جائے گا۔

اس سال اسٹارز کرسمس کمیونٹی پروگرام کے تحت 800سے زائد افراد تحائف سے مستفید ہو سکیں گے ۔

پریس رابطہ :
جورڈن اساک
کارپوریٹ کمیونیکیشنز او یو ای لیمٹڈ
فون :
65-6809-6052+
ای میل :  jordanisac@oue.com.sg

جینس ازوپرڈو

برانڈنگ اینڈ کمیونیکیشنز
میریٹس ہوٹل اینڈ ریزورٹس
فون :
65-6831-6385+
ای میل : janice.azupardo@meritushotels.com

فوٹو :http://photos.prnasia.com/prnh/20151130/8521508153

Previous
Next

Leave a Reply