News Updates

چین کی  برش سازی کی صنعت پر تیسری نمائش   ستمبر میں شروع ہوگی

شینزین، چین اور شنگھائی اور بیجنگ، 18 جنوری، 2023/پی آرنیوزوائر/ — چین کی  بین الاقوامی برش سازی کی صنعت پر تیسری نمائش   (CIBRUSH) کا انعقاد چائنا سنڈری آرٹیکلز انڈسٹری ایسوسی ایشن،  اور بیجنگ ایچ جے ٹی انٹرنیشنل ایگزیبیشن کمپنی، لمیٹڈ، اور ایچ جے ٹی ایگزیبیشن (شینزین) کمپنی، لمیٹڈ کے زیر اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ برش انڈسٹری کی قومی پیشہ ورانہ نمائش اور دنیا کی سب سے بڑی برش انڈسٹری کی نمائش ہے۔ CIBRUSH ہر دو سال بعد شنگھائی اور شینزین میں منعقد کی جاتی ہے، جو چین میں قائم ہے اور عالمی برش انڈسٹری کو خدمات فراہم کرتی ہے۔

CIBRUSH2023

وقت: ستمبر 13-15،2023

مقام: شینزین ورلڈ

نمائش کا پیمانہ: 20,000㎡

نمائش کنندگان: 200+

وزیٹرز: 8,000+

نمائش کا مواد

ٹیکنالوجی، آلات اور لوازمات

مکمل طور پر خودکار برش بنانے والی مشین، ٹفٹنگ مشین، معاون سامان (ٹرمنگ مشین، فلیمنٹ اینڈ راؤنڈنگ مشین، فلیگنگ مشین، لیبلنگ پیکیجنگ مشین وغیرہ)، پینٹ برش/رولر برش پروسیسنگ کا سامان، ٹوئسٹ وائر مشین، موپ پروسیسنگ کا سامان، پیکیجنگ مشین، کٹنگ مشین، مانے بلینڈنگ مشین، لکڑی کے ہینڈل پروسیسنگ کا سامان، مولڈ، فلیمنٹ ایکسٹروشن کا سامان، انجکشن مولڈنگ مشین، آٹومیشن سلوشنز، آلات و اوزار/استعمال کی اشیاء، دیگر۔

 خام مال

پولیمر فلیمنٹ، نیچرل فلیمنٹس، میٹل فلیمنٹس، خام مال، اضافی  سامان، دیگر۔

جزوی تیار مصنوعات اور تیار شدہ مصنوعات

صنعتی برش، کمرشل صفائی، کوٹنگ کے اوزار، گھریلو برش، زبانی نگہداشت، کاسمیٹک برش، خصوصی صنعتوں کے لیے برش، پینٹ برش، چینی تحریری برش، دیگر۔

کنٹریکٹ سروسز

پروفیشنل میڈیا/بزنس ایسوسی ایشنز/سائنسی ریسرچ انسٹی ٹیوشنز/حکومت

سرفہرست نمائش کنندگان

بورگھی، ہائیکسنگ مشینری، ڈوپونٹ فلیمنٹس، بی بی سی، بوچری، منگوانگ فلیمنٹس، جوسو فلیمنٹس، سکسی جیڈا، آل جوی، این آئی پی بی، ہونگا، ہنیو مشینری، ایل ایچ ٹی فلیمنٹس، کے آر فلیمنٹس، زنگڈا فلیمنٹس، ویسٹسکی، وولف فلیمنٹس، جیونائینگ برسلز، چوانگیان ٹیکنالوجی، چینج ہاؤ مشینری، جِنگچینگ مولڈ، کائیو مشینری اور ایسے ہی  بہت سے

وزیٹرز

وزیٹر کا دائرہ کار: برش بنانے والے ادارے، برش ایپلی کیشن فیلڈز

وزیٹرز کی تعداد: 8,000

وزیٹر ایریا: بیرون ملک سے 30% مین لینڈ چین، ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان سے %70؛

پری کنیکٹنگ

پروفیشنل وزیٹرز کے لیے نمائش سے پہلے ٹیکنالوجیز، حل اور خریداری کی ضروریات کو پورا کرنے کی غرض سے  ،پری کنیکٹنگ صارف کی مرضی کے مطابق ایک  سروس ہے۔

F2F کنیکٹنگ

F2F کنیکٹنگ نمائش کنندگان اور مہمانوں کے درمیان ایک   گراں قدر دُوبدُو ملاقات ہے جسے شو کے آغاز سے پہلے میچ اور شیڈول کیا جائے گا۔

تیسرا چائنا برش میکنگ انڈسٹری انٹرنیشنل فورم

یہ فورم درج ذیل موضوعات پر توجہ مرکوز کرے گا:

  • COVID-19 کی وبا کے بعد عالمی برش انڈسٹری کے لیے مسائل اور مواقع
  • برش بنانے والی ٹیکنالوجی کی ترقی اور جدت
  • فلیمنٹس کی جدت اور پائیدار ترقی

ہم سے رابطہ کریں:

ٹیلی فون: : 58677998 10 86+

ای میل:  yifan.zhang@hjtexpo.com

ویب:  www.cibrush.com/en/

رابطہ: شن ہونگ فنگ، vivian.feng@hjtexpo.com