Skip to Content

Thursday, December 14th, 2017

مملکت سعودی عرب وزارت ثقافت و اطلاعات: حج سب سے بڑا پرامن عالمی اجتماع ہے

Closed
by August 31, 2017 General, Urdu News

جدہ، 30 اگست 2017ء: سعودی عرب کی وادئ حجاز اسلام کی جائے پیدائش ہے اور زمین پر معروف ترین مقام ہے۔ صدیوں سے لاکھوں مسلمان سالانہ حج کے موقع پر یہاں جمع ہوتے ہیں – دنیا کے سب سے بڑے پرامن عالمی اجتماع میں۔ 80 سے زیادہ مختلف قومیت کے افراد ایک مملکت میں متحد ہوتے ہیں۔ اس سال سعودی عرب دنیا بھر کے 1.8 ملین سے زیادہ افراد کا خیرمقدم کرتا ہے۔ گو کہ حج ایک ہفتہ جاری رہتا ہے، لیکن ملک اس عظیم الشان اجتماع کے شایان شان انتظامات کے لیے سال بھر منصوبہ بندی اور تیاری کرتا ہے جو 2014ء ورلڈ کپ میں ہر میچ کے تماشائیوں 46 گنا اور ریو دے جنیرو میں ہونے والے 2016ء اولمپکس میں آنے والے غیر ملکی شائقین کی تعداد سے 5 گنا زیادہ افراد کی میزبانی کرتا ہے۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:
https://www.multivu.com/players/uk/8169551-saudi-arabia-welcomes-world-hajj/

اضافی معلومات: www.saudiwelcomestheworld.org

Photo – http://mma.prnewswire.com/media/549956/SaudiWelcomesTheWorld.jpg

Previous
Next