فوجیان صوبے کے شہر فوژو میں 5ویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ کا آغاز
فوژو، چین، 23 جولائی 2022 /ژنہوا-ایشیانیٹ/– پانچویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ کا آغاز 23جولائی کو فوجیان صوبے کے شہر فوژو میں ہوا۔ اس کی میزبانی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی، ریاستی کونسل کے سرکاری اثاثوں کی نگرانی