Skip to Content

Monday, December 11th, 2017

بونڈ نمبر 9 کی انتہائی تیز ہالی ڈے -ٹائم ایو ڈی پرفیوم کا افتتاح، واشنگٹن اسکوائر سے متاثر

Be First!
by October 19, 2010 Fashion, Urdu News

نیویارک، 19 اکتوبر / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

سرکشی کا جذبہ واشنگٹن اسکوائر کی گہرائیوں میں سرایت ہے  – جو کہ بہرحال اس مملکت کو قائم کرنے والے انقلابیوں کی برانڈ کے لیے راہنما نام ہے۔ 1889ء میں واشنگٹن کے باضاطہ آغاز کے سو برس پورے ہونے پر اسٹین فورڈ وائٹ (اوپولنس دور کے بہترین ماہر تعمیرات) نے پیرس کے آرکڈ ٹرائمف کی طرز پر اسکوائر کے شمالی کنارے کو تعمیر کرنے کے لیے لکڑی اور سنگ مر مر  کا محراب ڈیزائن کیا ۔ وائٹ کو زیادہ پائیدار ماربل میں ڈھالنے کا کام دیا گیا تھا جو کہ کامیاب ثابت ہوچکا تھا۔ جس کا نتیجہ عظیم الشان اور متاثر کن عمارت ہے جو کہ طاقت اور عظمت کو ظاہر کرنے کے ساتھ اس تاریخی عوامی مقام کی سرکشی کے جذبے کو جاری رکھتی ہے۔

اس ریلیز کے ساتھ منسلک ملٹی میڈیا اشیاء دیکھنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://multivu.prnewswire.com/mnr/bond-no-9-washington-square-perfume/46617/

ایسی ہی سرکشی بونڈ نمبر 9 واشنگٹن اسکوائر کو بیان کرتی ہے – انیکونوکلاسٹک مکمل طور پر جدید گلاب سے تصریف ایو ڈی پرفوم ہے جس کی جلد شروعات ہم اس ماہ نو تعمیر شدہ پارک کے از سر نو افتتاح  کے موقع پر کرنا چاہتے ہیں۔ ایو ڈی پرفیوم  واشنگٹن اسکوائر میں قدیم طرز کے اودی گلاب  کے ساتھ ٹراگن، ویٹیور اور ایک غیر متوقع چمڑے کی ڈوری کا جوڑ ہے۔ یہ قطعی طور پر مختلف خوشبو نتیجہ ہے جس کی خوبصورتی کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا؛ جو کہ عورت – مرد کے درمیان مخالف کشش رکھتا ہے ، جن کا جھکاؤ عورت کی طرف زیادہ ہو۔

بونڈ نمبر 9 کی سب سے پہلی، بوتل واشنگٹن اسکوائر کے ایک عہد کو ظاہر کرتی ہے، محراب  کے ذریعے دیکھی جاتی ہے جو پیش منظر میں اتفاقاً پارک میں جانے والوں کی روزمرہ کی پوشاک میں ہوتی ہے۔ لہٰذا اس فوٹو – نیگیٹو تصویر کی تفصیل  ہے کہ ہم آرکییٹکٹ کے اندر ڈھکے ہوئے اسکوائر پینلز دیکھ سکتے ہیں – ہر اسکوائر کے ساتھ اس کے وسط میں تراشہ ہوا روزیتا۔دھندلائے،ماند پڑتے نیلے رنگ کا سطحی ڈیزائن تصویر اتارنے کے قدیم طریقے میں ملنے والے خاموش سروں کی یاد دلاتا ہے۔ اسکوائر کی طرح بوتل  بھی بیک وقت قدیم اور جدید ہے۔

یکم نومبر 2010ء کو کاؤنٹر پر  آنے والا بونڈ نمبر 9 واشنگٹن اسکوائر ہمارے چار نیویارک اسٹورز ، ساکس ففتھ ایونیو اور bondno9.com  پر فروخت کیا جائے گا۔ نیویارک سے باہر بین الاقوامی فروخت کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://bondno9.com۔

تاریخِ شروعات: نومبر 2010ء

مجوزہ قیمت فروخت: 230 ڈالر فی 100 ملی لیٹر؛ 170 ڈالر فی 50 ملی لیٹر

ذریعہ: بونڈ نمبر 9

رابطہ: بانڈ نمبر 9 نیویارک پبلک ریلیشنزٹیم

+1-212-228-0842 x.15

publicrelations@bondno9.com

Previous
Next

Leave a Reply