سعودی عرب نے اے ایف سی ایشین کپ™ 2027 کی میزبانی کے حقوق حاصل کرلیے
ریاض، سعودی عرب، یکم فروری 2023/پی آرنیوزوائر/– اپنی شاندار تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کو بدھ، یکم فروری کو منامہ، بحرین میں ہونے والی 33 ویں اے ایف سی کانگریس کی جانب سے ایشیا کے سب سے باوقار مردوں کے قومی ٹورنامنٹ – اے ایف سی ایشین کپ™