جنیوا، یکم اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — بلیک فون نے آج اعلان کیا کہ اس نے بگ آن ٹیلی کام (بگ آن گروپ کا ادارہ جس کا صدر دفتر دبئی میں ہے) کے ساتھ اہم تقسیم کار معاہدہ پر دستخط کردیے ہیں اور یوں برانڈ کی توجہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے خطوں تک […]
The post بگ آن ٹیلی کام نے بلیک فون کے ساتھ تقسیم کاری کا بڑا معاہدہ کرلیا appeared first on AsiaNet-Pakistan.