AsiaNet 47589 برمنگھم، الباما، 3 دسمبر 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ / ہاتھ سے تیار کردہ وراثتی موٹر سائیکل ساز کونفڈریٹ موٹرز انکارپوریٹڈ (http://confederate.com) (OTCBB:CFED) نے آج اپنی متوقع ہیل کیٹ تیسری نسل کی رونمائی کردی ہے۔ پہلی اور دوسری نسلوں کے مخصوص ڈریگ ریس ڈھانچے سے اخذ کردہ ادارے کی […]
The post کونفڈریٹ موٹرسائیکلز کی جانب سے ہیل کیٹ تیسری نسل کی رونمائی appeared first on AsiaNet-Pakistan.