ٹوکیو اور سائبرجایا، ملائیشیا، 18 اپریل/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/ ایشیانیٹ پاکستان– این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن (این ٹی ٹی کام) نے 18 اپریل کو اعلان کیا کہ وہ رواں ماہ نئے سائبرجایا 4 ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کا آغاز کرے گا، جس سے کمرشل آپریشنز کے آغاز کا ہدف مئی 2014ء ہے۔ ملائیشیا سائبرجایا […]