چیلمسفرڈ، میساچوسٹس، 19 فروری 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — بصری ڈیٹا دریافت کرنے والے حلوں کے معروف عالمی فراہم کنندہ ڈیٹاواچ کارپوریشن (نیس ڈیک-سی ایم: DWCH) نے آج 28.50 ڈالر فی حصص پر اپنے عمومی اسٹاک کے 2,018,250 حصص کی باضمانت عوامی پیشکش کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔ فروخت کردہ عمومی حصص کی مجموعی […]
The post ڈیٹاواچ نے 57.5 ملین ڈالرز کی عمومی اسٹاک پیشکش کے مکمل ہونے کا اعلان کردیا appeared first on AsiaNet-Pakistan.