-منصوبہ کم آمدنی کے حامل ممالک کی 27 ملین خواتین تک مانع حمل ادویات کی رسائی میں اضافہ کرے گا ليفركوزن، جرمنی، 25 فروری 2013ء /پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– سرکاری و نجی شعبے کے شراکت داروں کے ایک غیر معمولی گروپ نے ایک معاہدے کو حتمی شکل دی ہے جو ایک موثر، طویل العمل، قابل […]