کادیز شہر، فلپائن، 10 نومبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– اعلیٰ ترین شمسی توانائی مصنوعات بنانے والے بڑے عالمی اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈیک: JASO) (“جے اے سولر”) نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے فلپائن کی تاریخ کے سب سے بڑے شمسی فوٹووولٹیک (پی وی) توانائی منصوبے میں استعمال […]