پانچ سالہ کوشش چاکلیٹ، گم، میٹھی چیزوں، کھانے اور پینے کے برانڈز پر اثر انداز ہوگی میک لین، ورجینیا، 5 فروری 2016ء/پی آرنیوزوائر– مارس انکارپوریٹڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ انسانوں کے کھانے کے لیے پیش کردہ اپنی تمام مصنوعات سے مصنوعی رنگ نکال دے گا، یہ بدلتے ہوئے صارفین کی ترجیحات کو […]