واشنگٹن، 4 ستمبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیا نیٹ پاکستان– بھارت اور پاکستان کے بلاگرز کے ساتھ کام کرتے ہوئے اسٹمسن سینٹر نے آج ساؤتھ ایشین وائسز: جنریشن وہائے کہلانے والی ویب سائٹ جاری کی ہے تاکہ سلامتی کے معاملات پر بین السرحدی مذاکرات کی ترغیب دی جا سکے اور دونوں ممالک کے درمیان مثالی اور تعاون […]
The post اسٹمسن سینٹر اور بھارت و پاکستان کے بلاگرز نے بین السرحدی مذاکرات کی حوصلہ افزائی کے لیے ویب سائٹ جاری کردی appeared first on AsiaNet-Pakistan.