پریسٹن، انگلستان، 12 دسمبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– یونیورسٹی آف سینٹرل لنکاشائر (یوسی لین) کی جانب سے ایک سیلف-فنڈڈ انڈرگریجویٹ میڈیکل ڈگری پروگرام جاری کیا جا رہا ہے۔ یو سی لین اسکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری ستمبر 2014ء سے 35 طلباء کے لیے 5 سالہ ایم بی بی ایس پروگرام پیش کرنے کا منصوبہ رکھتا […]
The post یو سی لین نئی انڈرگریجویٹ میڈیکل ڈگری کے لیے دروازے کھولے گا appeared first on AsiaNet-Pakistan.