دبئی، متحدہ عرب امارت، 29 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — 2.5 ٹریلینڈالرزکی مسلم صارفین کی مارکیٹ کو ہدف بنانے والے معلومات، مواد، برادری اور تجارت کے لیے دنیا کے پہلا عالمی مسلم طرز زندگی مارکیٹ پلیٹ فارم Zilzar.com (زلزار) کا افتتاح کردیا گیا، جو 10 ویں اسلامی اقتصادی فورم میں ملائیشیا کے وزیراعظم داتو […]
The post مسلم طرز زندگی کی معلومات، مواد، برادری اور تجارت کا پہلا عالمی مارکیٹ پلیٹ فارم Zilzar.comمنظرعام پر آ گیا appeared first on AsiaNet-Pakistan.