لاس اینجلس، 26 مارچ 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– 14 مارچ 2013ء کو سائنٹسٹ میگزین نے نوبل اسمبلی کے ترجمان کے ان تبصرہ جات کا حوالہ دیا، جن کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر رونگ سیانگ سو کے ان کے خلاف دائرے مقدمے کی کوئی “وقعت” نہیں۔ مقدمے میں ڈاکٹر سو نوبل اسمبلی پر زور دے رہے […]