‫چین کے ہانگژو نے 19ویں ایشین گیمز کے لئے کاؤنٹ ڈاؤن کا ہدف بنالیا

ہانگژو، چین، 11 ستمبر، 2021 / پی آر نیوزوائر /-10 ستمبر کی شام، 19 ویں ایشین گیمز کے میزبان شہر ہانگژو میں ایک سال کے کاؤنٹ ڈاؤن کی تقریب منعقد ہوگی جس میں مختلف توقعات کو اجاگر کیا جائے گا۔ دنیا کو ایک دعوت نامہ بھیجتے ہوئے، ہانگژو ایشین گیمز کی مشعل کا ڈیزائن اور آفیشل اسپورٹس یونیفارم کا ڈیزائن ایونٹ کے دوران باضابطہ طور پر جاری کیا جائے گا۔

ہانگژو ،چھ سال قبل، بیجنگ اور گوانگژو کے بعد ایشین گیمز کی میزبانی کرنے والا چین کا تیسرا شہر بنا۔ ایشیا بھر کے کھیلوں کے میلے کی حیثیت سے، ایشین گیمز محض کھیلوں ہی کا ایک ایونٹ نہیں، بلکہ یہ شہر کی تہذیب کے تصور، عوامی شرکت، ہائی ٹیک کامیابیوں اور اس کے بین الاقوامی امیج کا مرکزی ڈسپلے بھی ہے۔

ہانگژو 2022 کی افتتاحی اور اختتامی تقریبات اور ایتھلیٹکس مقابلوں کا مقام – ہانگژو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم (بگ لوٹس)

“نیو ایرا، گریٹ ایشین گیمز” کی تمام تر مقامیت اور سبز، سمارٹ، اقتصادی اور معیاری اخلاقی ایونٹ کی میزبانی کے تصور کے ساتھ، ہانگژو ایشین گیمز نے کوویڈ 19 کے اثرات پر قابو پالیا ہے اور تیاری کے تمام شعبوں میں ٹھوس پیش رفت کی ہے۔

یہ سال ہانگژو ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے فیصلہ ساز ہے۔ ان گیمز میں ہانگژو کے اندر کھیلوں کے 55 مقابلوں کے مقامات، 5 ایشین گیمز ولیجز اور ایتھلیٹس کے سب-ولیجز اور صوبے کے 5 شریک میزبان شہر شامل ہیں۔

فی الحال، مقابلے کے 42 مقامات تیار ہوچکے ہیں، اور مقابلے کی فعالیت کی رضامندی پر کام جاری ہے۔ توقع کی جاتی ہے کہ 2021 کے اختتام سے پہلے تمام مقامات حوالے کردیے جائیں گے اور ٹرائل آپریشن میں داخل ہوجائیں گے۔ اس سال مارچ کے آغاز میں، کھیلوں کے اندراج کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ ایشین گیمز کے تمام 61 شعبوں کا احاطہ کرتے ہوئے، گذشتہ سالوں میں حصہ لینے والے 45 ممالک (خطوں) کی بنیاد پراس دفعہ اوشینیا کے ممالک (علاقے) پہلی بار شامل کیے گئے ہیں۔

جکارتہ میں ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں ہانگجو نے پرچم وصول کیا، اس طرح ایشین گیمز باضابطہ طور پر “ہانگجو ٹائم” میں داخل ہوئے۔

اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر شہزادہ احمد نے 16 دسمبر 2020 کو او سی اے کی 39 ویں جنرل اسمبلی میں ہانگژو ایشین گیمز کی تیاریوں کے بارے میں بہت جوش وخروش سے بات کرتے ہوئے کہا “ہانگژو ایشین گیمز کی تیاریوں میں بہت سی نمایاں خصوصیات کے ساتھ قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے۔”

اس کانفرنس کا ایک اور قابل ذکر اعلان یہ ہے کہ ای اسپورٹس اور بریکنگ کو سرکاری طور پر ہانگژو ایشین گیمز کے مقابلوں میں شامل کیا گیا ہے۔ اب تک، ان گیمز میں 40 اسپورٹس اور 61 ڈسپلن نظر آئیں گے۔ کھیلوں میں ای اسپورٹس کی باضابطہ شمولیت ہانگژو ایشین گیمز کی طرزنو اور جامعیت کی ایک اہم علامت اور نمایاں خصوصیت بن گیا ہے۔

ہینگ ژو ایشین گیمز کی تیاریوں کے دوران “انٹیلی جنس” کا اکثر ذکر کیا جاتا تھا۔ “سمارٹ” ایشین گیمز کی تیاری اندرون ملک اور بیرون ملک زندگی کے تمام شعبوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ڈیجیٹلائزیشن ریفارم کو ہانگژو ایشین گیمز آرگنائزنگ کمیٹی انجن کے طور پر مانتی ہے اور ژی جیانگ اور ہانگژو میں “سمارٹ ایشین گیمز” کی منظم تیاری کو فروغ دینےکے لیے ڈیجیٹل معیشت کے فوائد پر انحصار کرتی ہے۔ ایشین گیمز کے منظرناموں کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا گہرا انضمام کھیلوں کے انعقاد، ان میں حصہ لینے اور انہیں دیکھنے پر لاگو ہوتا ہے۔ ایشیائی کھلاڑی اور مہمان، سمارٹ شہروں کی انٹیلی جنس اور مستقبل کے شہروں کی کشش کو محسوس کر سکتے ہیں۔

مثال کے طور پر، انٹیلی جنٹ مقامات کے سلسلے میں، “بگ لوٹس”، ہانگژو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم، نے چین میں کئی ایوارڈز جیتے ہیں۔ 19 ویں ایشین گیمز ہانگژو 2022 کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ہانگژو کے نائب میئر چن ویکیانگ کے کہنے کے مطابق، اپنی معروف عالمی ٹکنالوجی کی بدولت موسمی حالات کے پیش نظر، “لٹل لوٹس”، دی ٹینس سینٹر، دائرے میں گھوم سکتا ہے اور بند ہوسکتا ہے۔

چن نے کہا، “گیمز کی کامیابی اور شہر کی بہتری کو یقینی بنانے کے لیے، ہمارے اسٹیڈیم کی تعمیر نے کھیلوں کے دوران آپریشن اور کھیلوں کے بعد استعمال کو متواتر یکجا کیا ہے۔ یہ نہ صرف کھیلوں کی ضروریات کو پورا کرے گی، بلکہ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ شہروں اور عوام کے لیے کھیلوں کی میراث چھوڑےگی۔” اُن کے مطابق، گیمز کے بعد ہانگژو ان مقامات کا استعمال بڑھا دے گا، تو سب کے لیے کھیلوں کو فروغ دیں، ایشین گیمز کو سٹی برانڈ کے طور پر ہدف بنائیں، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ہانگزہو بلائیں، ژی جیانگ کے بارے میں آگاہ کریں، اور دنیا کو ہانگژو کے ثقافتی ورثے اور جدت پسندی کو محسوس کروائیں۔

ایشین گیمز کی تیاریاں کھیلوں کی خدمت، سمارٹ سٹی ڈویلپمنٹ اور برانڈنگ میں مشترکہ کوششوں کے لئے جاری رہیں گی۔ چینی سٹائل، ژی جیانگ کے گلیمر اور ہانگژو کے ذائقے کے ساتھ ایک شاندار کھیل اور ثقافتی ایونٹ کی تخلیق کی بھی کوشش کی جائے گی تاکہ 2022 میں ہانگژو ایشین گیمز دنیا کو متاثر کرسکیں۔

امیج اٹیچمنٹ کے لنکس:

لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=400274

لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=400283

 

Olives and Wine: Conagen Makes Accessible Antioxidant Hydroxytyrosol by Fermentation

Bedford, Mass., Sept. 10, 2021 (GLOBE NEWSWIRE) — Leveraging its robust phenolics platform, Conagen announced the expansion of the health ingredient portfolio of its commercial partner Blue California, with the successful scale-up and commercialization of the powerful natural antioxidant ingredient hydroxytyrosol.With its health-promoting properties, hydroxytyrosol is a phenylethanoid found in olives and wine. Most hydroxytyrosol is naturally found in the juice of olives, minorly in oil. Current hydroxytyrosol ingredients on the market are produced mainly through processed olive juice or are synthetic.

Conagen’s high-purity hydroxytyrosol is virtually colorless and odorless, making it ideal for formulating different products. The hydroxytyrosol is produced by using a cost-effective, sustainable natural fermentation process that has led to the filing of several patent applications, making it a preferred option compared to its olive juice concentrate and synthetic counterparts.

“Hydroxytyrosol is derived from one of our four small-molecule platforms.  The flexibility of our phenolics platform has enabled us to rapidly scale and commercialize hydroxytyrosol and other novel ingredients, highlighting our productive innovation engine and reliability as a strategic service partner,” said Vice President of Innovation, Casey Lippmeier, Ph.D. at Conagen.

Hydroxytyrosol has received increasing attention in the dietary supplement world due to its potent antioxidant and anti-inflammatory properties that contribute to the many health benefits of consuming olives. Preclinical and clinical studies demonstrate the positive effects of hydroxytyrosol on heart health and support healthy cholesterol levels.

“The Mediterranean diet is consistently rated as one of the healthiest diets, partially attributed to the use of olives,” Blue California’s Research, Science and Innovation Officer, Linda May-Zhang, Ph.D. “Hydroxytyrosol is one of the most potent antioxidants in olives, and research suggests the great promise of this molecule in healthy aging and potential immune support applications.”

In addition to immune health, emerging research suggests hydroxytyrosol supports heart health, metabolic health, bone health, brain health, and beauty.

Immune health will remain a top priority for consumers as 64% of global consumers are looking to improve their immunity over the next 12 months, reported by FMCG Gurus, Top Ten Trends for 2021, Dec. 2020.

“Conagen is unlocking unprecedented access to sustainable compounds which are only sparingly found in nature,” said Lippmeier. “We expect this and other related compounds will prove useful as cost-effective food or cosmetic ingredients or as additives to other products in which oxidation must be mitigated.”

Using precision fermentation, Conagen produces an extensive portfolio of ingredients, with a recent focus on phenolic antioxidants and natural preservatives such as Rosmarinic acid (Rosavel®)Capsaicin, and the recently announced p-Coumaric Acid (PCA). These ingredients add to a long list of health-promoting flavonoids such as Dihydroquercetin (DHQ), also known as Taxifolin.

Blue California is a provider of solutions and manufacturer/distributor of specialty ingredients, flavors, and fragrances and has a long-standing innovation partnership with Conagen. Conagen focuses on developing sustainable, nature-based ingredients that improve existing options in the market or represent completely novel ingredient solutions.

About Conagen

Conagen is a product-focused synthetic biology R&D company with large-scale manufacturing capabilities. Our scientists and engineers use the latest synthetic biology tools to develop high-quality, sustainable, nature-based products by precision fermentation and enzymatic bioconversion. We focus on the bioproduction of high-value ingredients for food, nutrition, flavors and fragrances, pharmaceutical, and renewable materials industries. www.conagen.com

About Blue California

Blue California is a vertically integrated technology company providing innovative ingredient solutions to global partners. With more than 20 years of innovation success, our ingredients are used in commercial products and applications in nutrition, personal care, healthy aging and wellness, functional food and beverage, and beauty. www.bluecal-ingredients.com

Attachment

Ana Arakelian
Conagen
+1.781.271.1588
ana.arakelian@conagen.com

نئی عالمی تحقیق صحت مند عمارتوں کو صحت عامہ کی اہم حکمت عملی کے طور پر ثابت کرتی ہے۔

تحقیق ان سابقہ نتائج  کی توثیق کرتی ہے کہ بہتر اندرونی فضا عمارتوں میں رہنے والے افرادکی صحت اور ذہنی کاموں کو بہتر بناتی ہے۔

پام بیچ گارڈن،فلوریڈا،10ستمبر2021 /پی آر نیوز وائر/ — عالمی سطح پر پہلی بار،ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہتر وینٹیلیشن  والی صحت مند عمارتوں میں رہنے والے افراد کی کی ذہنی کاموں اور صحت بہتر ہوتی ہے،اور تجزیہ کیا کہ وینٹیلیشن اور فلٹریشن صحت مند عمارتوں کے لیے ایک بہترین حکمت عملی ہے۔یہ تحقیق ،سی او جی ایف ایکس تحقیق 3 : گلوبل بلڈنگز،ہاورڈ ٹی۔ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ کے تحقیق کاروں کی رہنمائی میں نامور سی او جی ایف ایکس کی تحقیقی سلسلے کے ایک حصے کے طور پر کی گئی،جو اس بات کی جانچ کرتی ہے کہ اندرونی فضا کا معیار کس طرح لوگوں کے سوچنے اور محسوس کرنے پر اثر ڈالتی ہے۔یہ تحقیق سابقہ لیب کی تحقیق کی اور امریکہ کے نتائج کی تائید کرتی ہے اور مزید توثیق کرتی ہے کہ اندرونی فضا کا معیار نہ صرف لوگوں کی صحت اور حفاظت کے لیے اچھا ہے،بلکہ بہتر نشوونما ،کم بیماری کی چھٹیوں اور بہتر ذہنی کاموں،کے ساتھ بنیادی زندگی کے لیے بھی اچھا ہے۔

پی ڈی ایف : https://mma.prnewswire.com/media/1611980/Corporate_Carrier_COGfx_Study_3_Results_Infographic_0921.pdf

کیر ئیر کے چیئر مین اور سی ای او ڈئیو گیٹلن کا کہناتھا ’’جیسے جیسے لوگ اپنے دفتروں کو واپس جارہے ہیں،اسکول اور تفریحی سرگرمیاں،صحت ،اندرونی ماحول کی حفاظت اور ذہانت مرکز نگاہ بن گئے ہیں۔‘‘ان کامزید کہناتھا’’سی او فی ایف ایکس کی تحقیق مسلسل یہ اعادہ کرواتی ہے کہ اندرونی ماحول کی  مناسب وینٹلیشن اور فلٹریشن  دنیا بھر میں صحت کی ایک فعال حکمت عملی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔کیرئیر میں ہماری توجہ اس پر ہے کہ ہم اختراعی حل اورسہولیات فراہم کریں جوعمارتوں کے تمام رہائشیوں کی  صحت،پیداوار اور ذہنی کارکردگی پر مثبت اثر ڈالیں۔‘‘

سی او فی ایف ایس تحقیق  3 : گلوبل بلڈنگز دنیامیں چھ ممالک کے دفتری ملازمین کے ذہنی کاموں پر اندرونی فضا کے معیار کے اثر کی جانچ کرتی ہے ،ان ممالک میں چین،بھارت،میکسیکو،تھائی لینڈ،برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔اس تحقیق سے معلوم ہواکہ جب کاربن ڈائی آکسائیڈ(CO2)اور (PM2.5) کے مخصوص مادوں کی مقدار بڑھتی ہے تو ذہنی کاموں کا تناسب کم ہونا شروع ہوتاہے،CO2کی زیادہ مقدار ناقص وینٹیلیشن کی نشاندہی کرتی ہے۔

درحقیقت،مشینی وینٹیلیشن ، موثر فلٹریشن کے ساتھ جیسے کہ ایچ سی اے سی نظام ،PM2اور CO2 کے منفی اثرات سے عمارتوں کے رہائشیوں کو بچانے میں مدد کرتاہے۔مزید یہ کہ ذہنی کاموں پر زبردست اثر رکھنے کے ساتھ،PM2 سے بچاوٗ دیگر صحت کے فوائد سے بھی تعلق رکھتاہے جن میں دل کی بیماریوں ،سانس کی بیماری،اور نومولودگی کی موت میں کمی  شامل ہیں۔

اگرچہ اس تحقیق کا مرکز نگاہ کاروباری عمارتوں میں دفتری ملازمین تھا،لیکن اس کے نتائج تمام اندرونی ماحول پر لاگو ہوسکتے ہیں۔کیرئیر کئی مصنوعات اور سہولیات فراہم کرتاہے جو اندرونی فضا کا ماحول بہتر بناتاہے،جن میں کیرئیر ہیلتھ بلڈنگز پروگرام کے ذریعے  جدید سہولیات کا ایک سلسلہ شامل ہےجو بہت اہم کرداد اداکرتے ہیں جن میں،صحت عامہ،ہسپتال میں داخلہ،تعلیم،ریٹیل اور سمندری حیات شامل ہیں۔کیرئیر بلڈنگز پروگرام اختراعات فراہم کرتاہے جن میں درج ذیل اشیا شامل ہیں :

  • اے باوئنڈ-ایک ڈیجیٹل ،کلاوٗڈ پر مشتمل پلیٹ فارم جو مختلف نظاموں اور سینسروں سے اعدادوشمار حاصل کرتاہے اور ہوا کے معیار،درجہ حرارت کی مناسب سطح اور دیگر کارگزاری کے بارے میں آگاھی فراہم کرتاہے۔
  • آپٹی کلین TM ڈیول-موڈ ائیر اسکربر اینڈ نیگٹیو ائیر مشین-ایک پورٹیبل نیگٹیو مشین جوکرونا وائرس سے آلودہ ہواکو صاف کرتاہے اور اسے الگ کرتاہے۔
  • انڈور ائیر کوالٹی (آئی اے کیو) اسسمنٹ– آئی اے کیو اسسمنٹ کا ایک انتخاب جو صحت مند عمارتوں کی حکمت عملیوں کی نشاندہی کرتاہے جو اب عمارتوں پر لاگو کی جاسکتی ہیں اور یقینی بناتاہے کہ یہ حل مستقبل میں طویل عرصے تک کارآمد ہوں گے۔

تازہ تحقیق سی او جی ایف ایکس کی سابقہ تحقیقات پر تشکیل پائی ہے جو یہ ثابت کرتی ہے کہ بہتر صحت اور بہتر سوچ صحت مند عمارتوں میں پائی جاسکتی ہیں۔پہلی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ذہنی کاموں کا اسکور دگنا ہواجب تحقیق میں حصہ لینے والے افراد  عام عمارتوں کے ماحول کے برخلاف بہتر وینٹلیشن کے ساتھ سبزہ زار والی عمارتوں کے ماحول  میں موجود تھے۔سی او جی ایف ایکس کی تحقیق 2نے امریکہ میں موجودہ دنیا کی عمارتوں کے ماحو ل کی جانچ کی،جس سے معلوم ہوا کہ سبزے والی سرٹیفائیڈ عمارتوں میں ملازمین  کا ان عمارتوں کے مقابلے میں جو سبزے والی عمارتوں کے طور پر سرٹیفائیڈ نہیں تھیں،سےذہنی کاموں میں اسکور 26%زیادہ تھا اوران میں 30%کم بیماریوں علامات پائی جاتی تھیں۔

سی اوجی ایف ایکس تحقیق 3یہاں مل سکتی ہے اور مکمل رپورٹ www.theCOGfxStudy.com ۔ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #TheCOGfxStudy کے ذریعے گفتگو کا حصہ بنیں۔

اس تحقیق کے لیے بنیادی مدد کیرئیر گلوبل کارپوریشن سے حاصل ہوئی (این وائی ایس ای :سی اے آر آر)۔

کیرئیر کے بارے میں

صحت،حفاظت ,ٹھوس اور عاقل عمارتوں اور کولڈچین سہولیات عالمی سطح پر مہیا کرنے میں ایک رہنما کی حیثیت سے،کیرئیر گلوبل کارپوریشن آنے والی نسلوں کے لیے دنیا کو محفوظ،پائیدار اور آرام دہ بنانے کے لیے پر عزم ہے۔شروعات سے ہی،ہم نئی تکنیک اور مکمل نئی صنعتیں ایجاد کرنے میں آگے رہے ہیں۔آج بھی،ہم سب سے آگے ہیں کیونکہ ہمارے پاس ایک عالمی،متنوع افرادی قوت موجود ہے جو صارف کو ہمارے ہر کام میں مرکزی جگہ دیتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے، www.Corporate.Carrier.com پر جائیے یا ہمیں سماجی میڈیا@Carrier پر دیکھیے۔

رابطہ : ڈینئیل کنزانیلا

860-221-8457

Danielle.Canzanella@carrier.com

 

 

 

 

 

 

نوی عالمی مطالعہ یو صحت عامہ حکمت عملی په طور باندی د صحت مند عمارتونو حمایت کوی۔

مطالعہ د لومړی نتائج له ثابت کوی چی اندرونی ہوا په معیار کښې بہتر علمی کار او د عمارت اوسیدونکو صحت له بہتر جوړوی۔

پام د تخم باغونه، فلا۔ ستمبر10، 2021 / پی آر وائر نیوز / – عالمی سطح باندی لومړی ځل په نوی تحقیق کښې خبره خکاره شوه چی بہتر وینټیلیشن لرونکی د صحت مند عمارتونو اوسیدونکو د علمی کار او صحت له بہتر جوړولے شی، تجویز کوی چی وینټیلیشن او فلټریشن د صحت مند عمارت اہم حکمت عملی ده۔ مطالعہ، COGfx اسټډی 3: ګلوبل بلډنګز قیادت د ہارورډ ټی ایچ محققینو وکړه۔ چن سکول آف پبلک ہیلتھ د نامتو COGfx سټډی سیریز د یو حصے په طور باندی کوم چی خلکو د سوچ کولو او محسوس کولو باندی د اندرونی ہوا معیار د اثراتو جائزہ اخلی۔  دا تازہ ترین مطالعہ د سابقہ ​​مطالعات لیب او امریکې د نتائج تائید کوی او مزید د ده  خبری تائید هم کوی چی د انډور ہوا معیار نہ صرف د خلکو صحت او حفاظت د پاره ښه دے، بلکه دا د لاندنی سطح د پاره هم ښه دے- زیاتیدونکې پیداوری ، کم ناروغه روزو او بہتر علمی کار په ذریعه۔

پی ډی ایف – https://mma.prnewswire.com/media/1611980/Corporate_Carrier_COGfx_Study_3_Results_Infographic_0921.pdf

د کیریئر چیئرمین او سی ای او، ډیو ګټلین وینا وکړه، “څنګه څنګه زیات خلک دفترونو، اسکولونو او تفریحی سرګرمیانواړخ ته واپس کیږی د اندرونی ماحول صحت، حفاظت او ذہانت په زیاتی توجہ کښې راځی۔” “COGfxمطالعہ دا ظاہروی چی د انډور ماحول مناسب وینټیلیشن او فلټریشن په غونډی دنیا کښې یو د  فعال صحت حکمت عملی له فروغ ورکولو کښې اہم کردار ادا کوی۔  د تمام عمارتونو اوسیدونکو کارکردګی۔”

COGFCX اسټډی 3: ګلوبل بلنګز په 6 ملکونو چین، انډیا، میکسیکو، تھائی لینډ، برطانیہ او امریکې کښې د دفتری کارکنانو علمی کار باندی انډور ہوا د معیار اثرات جائزہ واخسته۔  تحقیق نه پتہ لږی چی علمی فعل کښې کمی راځی ځکه چی د سهی ذرات سطح (PM2.5) او د کاربن ډائی آکسائیډ (CO2) سطح کښې اضافه کېږی۔  زیات CO2 عمارتونو کښې د ناقص وینټیلیشن اشارہ کیدے شی۔

اہم خبره دا ده چی مکینیکل وینټیلیشن څنګه چی موثر فلټریشن والا HVACسسټم، د عمارت اوسیدونکو له PM2.5 او د CO2منفی علمی اثرات نه بچ کیدو کښې مدد کولے شی۔  علمی افعال باندی شدید اثرات نه علاوہ د PM2.5 نمائش کمول نور ډیر  د صحت فوائد نه وابستہ دے کوم کښې زړه بیماری کښې کمی ، د دمے حملے او قبل از وخت مرګ شامل دے۔

ولے تحقیق تجارتی عمارتونو کښې دفتری ملازمینو باندی  مرکوز دے، ټیک وے تمام اندرونی ماحول دپاره قابل اطلاق دی۔ کیریئر متعدد مصنوعات او خدمات پیش کوی کوم د اندرونی ہوا معیار له بہتر جوړوی ، بشمول د کیریئر صحت مند عمارتونو  پروګرام په ذریعه د اعلی درجے د حلونو یو مجموعہ کوم چی د صحت خیال، ملمستیا ، تعلیم ، خوردہ او سمندری سمیت اہم عمودی کارونه کوی۔ د کیریئرصحت مند عمارتونو پروګرام اختراعات پیش کوی په کوم کښې شامل دی۔:

زیات– و ډیجیټل، کلاؤډ مقامی پلیټ فارم کوم  مختلف سسټمز او سینسرز نه ډیټا یو ځائی کوی او د ہوا معیار ، تھرمل سکون او د کارکردګی نوره ډیټا په بارے کښې بصیرت کښې شفافیت فراہم کوی۔

د داخلي هوا کیفیت (IAQ) ارزونې – د IAQ ارزونو انتخاب د ودانیو سالم ستراتیژیو پیژندلو لپاره چې همدا اوس په ودانیو کې پلي کیدی شي او ډاډ ترلاسه کوي چې حلونه به په راتلونکي کې مؤثره وي

. دا تازہ ترین تحقیق شاتنی COGfx مطالعات باندی جوړیږی کوم د بہتر سوچ او بہتر صحت مظاہرہ وکړه دا په صحت مند عمارتونو پکښې موندلے شی۔  په لومړی مطالعے کښی پتہ لږی چی د علمی فنکشن ټیسټ اسکور دوه ګنا شي کله د مطالعے شرکاء د روایتی عمارت ماحول برعکس د بہتر وینټیلیشن سره شین د عمارتونو نقلی ماحول کښې وو۔  COGfx اسټډی 2  امریکې کښې د حقیقی دنیا د عمارت ماحول جائزہ واخسته او اوخیل چی شین سرټیفائیډ عمارتونو کښې  ملازمیو 26 فیصد زیات علمی فنکشن ټیسټ اسکور او 30 ​​فیصد کم د  نا روغه عمارت علامات خیلی دی کوم چی ګرین سرټیفائیډ نہ وو۔

COGfx مطالعہ 3 دلته لیدے شی او مکمل رپورټس www.theCOGfxStudy.com

باندی دستیاب دی۔  #TheCOGfxStudy ہیش ټیګ استعمال کولو وخت ټویټر  باندی کیدونکی ګفتګو باندی عمل وکړی۔

مطالعے د پاره بنیادی معاونت کیریئر ګلوبل کارپوریشن (NYSE: CARR) د اړخ نه راغلے ده۔

کیریئر په باره کښې

صحت مند، محفوظ، پائیدار او ذہین عمارت او کولډ چین د حل نامتوعالمی فراہم کنندہ په طور باندی، کیریئر ګلوبل کارپوریشن راتلونکی نسلونو دپاره دنیا له محفوظ ، پائیدار او زیات آرام دہ جوړولو د پاره پرعزم دے۔  اول نه موږ نوی ټیکنالوجیز او مکمل طور باندی نوی صنعتونه ایجاد کړی دی۔  نن موږه رہنمائی جاری ساتلے ده ځکه چی زموږ سره یو د عالمی معیار ، متنوع افرادی قوت دے کوم ګاہک له  زموږ ہر کار په مرکز کښې ساتی۔  مزید معلومات د پاره www.Corporate.Carrier.com ملاحظہ کړی یا رسنۍ  Carrier@ باندی سوشل میډیا باندی زموږ پیروی وکړی۔

رابطہ:

ډینیئل کینزنیلا۔

860-221-8457۔

Danielle.Canzanella@carrier.com

China’s Hangzhou marks one-year countdown to 19th Asian Games

HANGZHOU, China, Sept. 11, 2021 /Xinhua-AsiaNet/– On the evening of September 10th, Hangzhou, the host city of the 19th Asian Games, will hold a one-year countdown event highlighting various expectations. The torch design and official sports uniform design of Hangzhou Asian Games will officially released during the event, sending an invitation to the world.

Venue for the opening and closing ceremonies and athletics competitions of Hangzhou 2022 — Hangzhou Olympic Sports Centre Stadium (Big Lotus)

Six years ago, Hangzhou became the third city in China to host the Asian Games after Beijing and Guangzhou. As an Asia-wide sports gala, the Asian Games is not only a sports event, but also a concentrated display of a city’s civilization concept, public participation, high-tech achievements and international image.

With the overall positioning of “New Era, Great Asian Games” and the concept of hosting a green, smart, economical and ethical event, the Hangzhou Asian Games has overcome the impact of COVID-19 and made solid progress in all areas of preparation.

This year is decisive for the preparations for Hangzhou Asian Games. The Games has 55 competition venues, 5 Asian Games villages and athletes sub-villages in Hangzhou and 5 co-host cities in the province.

At present, 42 competition venues have been completed, and the competition functionality acceptance is underway. It is expected that all venues will be delivered and enter the trial operation before the end of 2021. As early as March this year, the first phase of sport entry has been completed. On the basis of 45 participating countries (regions) in previous years, it included Oceania countries (regions) for the first time, covering all 61 disciplines of the Asian Games.

“Preparations for the Hangzhou Asian Games have made remarkable progress with many highlights,” Prince Ahmed, President of the Olympic Council of Asia, spoke highly of the preparations for the Hangzhou Asian Games at the 39th General Assembly of the OCA on December 16, 2020.

Hangzhou receives the flag at the closing ceremony of the Asian Games in Jakarta, the Asian Games officially entering the “Hangzhou time”.

Another remarkable result of this conference is the announcement that esports and breaking are officially included in the competitions of Hangzhou Asian Games. So far, the Games will see 40 sports and 61 disciplines. The official entry of esports into the Games has also become a major feature and highlight of the innovation and inclusiveness of Hangzhou Asian Games.

“Intelligence” was frequently mentioned during the preparations for the Hangzhou Asian Games. Creating a “smart” Asian Games has become the focus for all walks of life at home and abroad. Hangzhou Asian Games Organising Committee takes digitalization reform as the engine and relies on the advantages of digital economy in Zhejiang and Hangzhou to promote the development of “Smart Asian Games”. The deep integration of the latest technology with the Asian Games scenarios are applied in the organizing, participating and watching of the Games. Asian athletes and guests can feel the intelligence of smart cities and the charm of future cities.

For example, in the field of intelligent venues, “Big Lotus”, Hangzhou Olympic Sports Centre Stadium, won many awards in China. The “Little Lotus”, the Tennis Centre, can rotate and close according to weather conditions thanks to its world-leading technology, according to Chen Weiqiang, deputy secretary-general of the 19th Asian Games Hangzhou 2022 Organising Committee and vice mayor of Hangzhou.

“To ensure the success of the Games and the improvement of the city, our stadium construction has always combined the operation during the Games and the use after the Games. It is not only to meet the needs of the Games, but more importantly to leave a legacy of the Games for the city and the people,” Chen said. Hangzhou will increase the use of venues after the Games, promote sports for all, mark the Asian Games into a city brand, let more people come to Hangzhou, know Zhejiang, and let the world feel the cultural heritage and innovation vitality of Hangzhou, according to him.

The preparations for the Asian Games will continue to make joint efforts in sports service, smart city development and branding. Efforts will also be made to create a superb sports and cultural event with Chinese style, Zhejiang glamour and Hangzhou flavour, so that the Hangzhou Asian Games will impress the world in 2022.

Image Attachments Links:

Link: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=400274
Link: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=400283

Govt committed to make Pakistan welfare state according to Quaid’s vision: Buzdar

Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar has paid glowing tribute to founder of Pakistan Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.

In a statement, he said that Quaid e Azam was a man of principles. He said that his vision was to establish a peaceful society in Pakistan based on patience, tolerance and brotherhood.

He further said that PTI government is fully committed to make Pakistan a country according to the vision of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.

He urged the nation to follow the golden principles of Quaid e Azam.

Source: Radio Pakistan

Govt committed to make Pakistan welfare state according to Quaid’s vision: Buzdar

Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar has paid glowing tribute to founder of Pakistan Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.

In a statement, he said that Quaid e Azam was a man of principles. He said that his vision was to establish a peaceful society in Pakistan based on patience, tolerance and brotherhood.

He further said that PTI government is fully committed to make Pakistan a country according to the vision of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.

He urged the nation to follow the golden principles of Quaid e Azam.

Source: Radio Pakistan

Rain with wind, thundershower expected in Punjab, Sindh, KP, Balochistan, GB & Kashmir

Rain with wind and thundershower is expected in Islamabad, Punjab, Sindh, Khyber-Pakhtunkhwa, eastern Balochistan, Gilgit-Baltistan and Kashmir during the next twelve hours.

However, isolated heavy falls are also likely to occur in Kashmir, Upper Punjab and Khyber Pakhtunkhwa during the period.

Temperature of some major cities recorded this morning:

Islamabad, Quetta, Muzaffarabad and Gilgit twenty-one degree centigrade, Lahore twenty-four, Karachi twenty-eight, Peshawar twenty-five, and Murree fourteen degree centigrade.

According to Met Office forecast for Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir, partly cloudy weather with chances of rain, wind and thundershower is likely in Srinagar, Jammu, Leh, Pulwama, Anantnag, Shopian and Baramulla.

Temperature recorded this morning: Srinagar, Baramulla and Pulwama sixteen degree centigrate, Anantang, Shopian fifteen, Leh nine, and Jammu twenty-four degree centigrade.

Source: Radio Pakistan