‫حال اور  مستقبل  سے مربوط: سم کام  کا اہم سنگ میل!جدت طرازی ، نمو اور ترقی کے 20 سال

شنگھائی، 14 اکتوبر 2022ء/پی آرنیوزوائر/– گزشتہ دو دہائیوں میں وائرلیس کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کے تیز ترین ارتقاء نے جدید معاشرے کو نئی شکل دی ہے۔سم کام وائرلیس کمیونیکیشن ماڈیولز اور سلوشنز کا ایک عالمی معروف سپلائر…